Aiou , علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، Admission in AIOU

 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلے کے لیے آپ کو سب سے پہلے موبائل فون نمبر یا ای میل سے رجسٹر کرنا پڑے گا۔ اسکے پروگرام منتخب کرنا ہوگا۔ پھر ذاتی معلومات کا درست اندراج اور پھر اکیڈمک ریکارڈ کا اندراج، پھر کورس کی معلومات جس میں داخلہ لینا ہے اور پھر فوٹو سکین شدہ، شناختی کارڈ یا بے فارم سکین شدہ، ڈومیسائل سکین شدہ، والد یا سربراہ کا شناختی کارڈ سکین شدہ، اسناد  سکین شدہ ہونا اشد ضروری ہیں۔ اور پھر ساری معلومات کو محفوظ کر کے پرنٹ نکال لیں چالان کا۔ اور فیس بنک میں جمع کروادی ۔

                         Click Here  

Comments

Post a Comment